Cars Drivers
- Jeddah, Makkah Riyadh
- Permanent
- Full-time
ماہانہ تنخواہ 3000 ریال ہے۔
رہائش کمپنی کی ہے اور کھانا پینا کمپنی کی طرف سے ھے ۔۔۔
کام پورے سعودی عرب میں کرنا ھے پیٹرول کمپنی کا ھوگا
ڈرائیور کا اقامہ کم ازکم تین ماہ کا باقی ہونا چاہیے۔ کافالہ بھی کریں گے2025 ماڈل Hyundai sonataچلانی ہے۔
پورے سعودی عرب کے ہر شہر میں کام ہے۔اگر کوئی ڈرائیور کام کرنا چاہتا ہے تو نیچے دیے گئے نمبر پر اپنا اقامہ اور ڈرائیونگ لائسنس اور ڈرائیور کارڈ سینڈ کریں۔سایق خاص والے بھی چلیں گے ۔۔۔نوٹ: فوری ضرورت ھے فورن کال کریں 24 گھنٹے
+966598140533
Expatriates